مہتمم بندوبست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muhtamim-e-bandobast meanings and details

مہتمم بندوبست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُہ (ضمہ م مجہول) + تَمِمے + بَن + دو (و مجہول) + بَسْت }

تفصیلات

١ - وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ، سیٹلمنٹ افسر۔, m["بندوبست کے محکمہ کا سپرنٹنڈنٹ","سٹلمنٹ افسر","وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے","یہ ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا آدمی ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

مہتمم بندوبست کے معنی

١ - وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ، سیٹلمنٹ افسر۔

مہتمم بندوبست or muhtamim-e-bandobast english Translation

a settlement officer

شاعری

  • ان کی طرف سے مہتمم بندوبست ہوں
    مالک یہ شاہزادے ہیں میں پیش دست ہوں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!