میتھین کے معنی
میتھین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + تھین (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - (کیمیا) دلدلی گیس، ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل سلسلے کی پہلی گیس جو دلدل اور کوئلے کی کانوں کی اگن گیس سے نکلتی ہے اور قدرتی گیس سے حاصل ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

میتھین کے جملے اور مرکبات
میتھین گیس