میدان میں کے معنی
میدان میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَے (ی لین) + دان + میں (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا؛ کھیت میں، برسرمیدان۔, m["کھلم کھلا","کھلی جگہ میں","کھیت میں"]
اسم
متعلق فعل
میدان میں کے معنی
١ - کھلی ہوئی وسیع جگہ یا فضا؛ کھیت میں، برسرمیدان۔
شاعری
- ہجر پنپا نہ ترا وصل ہمیں راس آیا
کسی میدان میں تارا نہ ہمارا چمکا - ایسے آشوب میں تلوار چلائیں کیونکر
آنکھیں آئی ہیں وہ میدان میں آئیں کیونکر - غنیمت پچھانے اسے تانتا
لیبا کرکے میدان میں آننا - باگ بکری سے کرے ایسی ہی چھند
باگ کو بکری کرے میدان میں بند - کسی میدان میں جائے جو شوق نیزہ بازی ہے
ہلاتا ہے بہت برچھا الف چاک گریباں کا - بھر لے کے چلے رن کو اوسے سید ابرار
میدان میں پہنچے تو لگے کرنے یہ گفتار - مشہور ہے جو تیس ہزاری کے نام سے
تھا گنج بے بہا اسی میدان میں نہاں - مارے گئے اتنے کہ ہوئے لاشوں کے تودے
گھمسان پڑا عشق کے میدان میں دیکھا - صدقے نبی کے قطب شہ منگ پنجتن سیتی مدد
تج عشق کے میدان میں چالاک ہے رہوار فاش - چھوڑ جائے آپ ہی میدان کو
جو کوئی میدان میں للکارے ہمیں
محاورات
- پاؤں میدان میں نہ ٹھہرنا
- میدان میں آنا
- میدان میں آنا (یا اترنا)
- میدان میں اترنا
- میدان میں جھنڈا گاڑنا