میر دہ کے معنی
میر دہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ می + رے + دَہ }{ مِیر + دِہ (کسرہ د مجہول) }
تفصیلات
١ - دس آدمیوں کا سردار، دس سپاہیوں کا افسر، جس کی نگرانی میں چند توپیں یا ایک توپ ہوتی تھی (بعہد اکبر اعظم)۔, ١ - قاصدوں اور چوب داروں کا سردار؛ گاؤں کا سردار، نمبردار۔
اسم
اسم نکرہ
میر دہ کے معنی
١ - دس آدمیوں کا سردار، دس سپاہیوں کا افسر، جس کی نگرانی میں چند توپیں یا ایک توپ ہوتی تھی (بعہد اکبر اعظم)۔
١ - قاصدوں اور چوب داروں کا سردار؛ گاؤں کا سردار، نمبردار۔