میمل کے معنی
میمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مے + مَل }
تفصیلات
١ - فقاریہ جانوروں کی وہ نوع جس کی مادہ کے، بچوں کے تغذیے کے لیے دودھ بنانے والے غدود ہوتے ہیں، دودھ پلانے والے جانوروں کی نوع کا کوئی فرد۔
[""]
اسم
اسم نکرہ