پریمیم کے معنی
پریمیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِری (پ کسرہ مجہول) + مِیَم }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو |واردات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پریمیم کے معنی
١ - وہ رقم جو بیمہ کرانے والا بیمہ کمپنی کو معینہ مدت میں ادا کرے، بیمے کی قسط۔
|کچھ نہ ہو تو بیمہ کمپنی کے پریمیم بھرکو تو ہو۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١٣)
پریمیم english meaning
["premium"]