مینڈھے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word maindhe meanings and details

مینڈھے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ میں (ی مجہول) + ڈھے }

تفصیلات

١ - مینْڈھا (بھیڑ کا نر، دنْبہ) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m["بجائے مینڈھا حروف مغیرہ سے پہلے","مینڈھا کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ

مینڈھے کے معنی

١ - مینْڈھا (بھیڑ کا نر، دنْبہ) کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔

شاعری

  • کہیں مینڈھے کہیں دکھائے ہرن
    پر کچھ انسان کا سا ان کا برن
  • آبی پوشاک پہنتا ہوں میں پیش اغیار
    میں ہی لڑواتا ہوں مینڈھے لب دریا ہر بار
  • راہ مینڈھے کبھو اس شوخ کے تئیں ہم سے بھی
    دید وا دید تو ہوتی ہے جو مل جاتا ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!