میٹھا میٹھا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word meetha meetha meanings and details

میٹھا میٹھا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + ٹھا + می + ٹھا }

تفصیلات

١ - کچھ میٹھا، کچھ پھیکا؛ (مجازاً) متوازن، نہ بہت خراب نہ بہت اچھا، غنیمت۔, ١ - کم کم، خفیف خفیف، ہلکا ہلکا، خفیف سا، تھوڑا تھوڑا (عموماً درد کے لیے مستعمل)۔, m["تھوڑا تھوڑا","خفیف خفیف","خفیف سا","موم دل","کم کم","ہلکا ہلکا"]

اسم

اسم نکرہ

میٹھا میٹھا کے معنی

١ - کچھ میٹھا، کچھ پھیکا؛ (مجازاً) متوازن، نہ بہت خراب نہ بہت اچھا، غنیمت۔

١ - کم کم، خفیف خفیف، ہلکا ہلکا، خفیف سا، تھوڑا تھوڑا (عموماً درد کے لیے مستعمل)۔

میٹھا میٹھا or meetha meetha english Translation

slowsweetvery light

محاورات

  • میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!