میٹھا کدو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Meetha Kaddu meanings and details

میٹھا کدو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ می + ٹھا + کَد + دُو }

تفصیلات

١ - ایک بیل کا بڑا اور گول پھل جو باہر سے سبز اور زرد اور اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے، بطور سبزی اور ترکاری استعمال کیا جاتا ہے، گول گھیا، کدوے شیریں، کاشی پھل (لاط: Cucurbita Melopepo)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

میٹھا کدو کے معنی

١ - ایک بیل کا بڑا اور گول پھل جو باہر سے سبز اور زرد اور اندر سے سفید اور مزہ پھیکا نیز قدرے میٹھا ہوتا ہے، بطور سبزی اور ترکاری استعمال کیا جاتا ہے، گول گھیا، کدوے شیریں، کاشی پھل (لاط: Cucurbita Melopepo)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!