میڈیکل الاؤنس کے معنی
میڈیکل الاؤنس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَے (ی لین) + ڈی + کَل + اَلا + اُونْس }
تفصیلات
١ - علاج معالجے کے لیے دیا جانے والا وظیفہ یا مخصوص رقم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
میڈیکل الاؤنس کے معنی
١ - علاج معالجے کے لیے دیا جانے والا وظیفہ یا مخصوص رقم۔