صلۂ رحمی کے معنی
صلۂ رحمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صِلَہ + اے + رَحم (فتحہ ر مجہول) + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکب اضافی |صلہ رحم| کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |صلہ رحمی| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٧ء کو "اجتہاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
صلۂ رحمی کے معنی
١ - خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔
"حضرت عثمان . کے عہد میں بنی امیہ کو کثرت سے بڑے بڑے عہدے اور بیت المال سے وظیفے دیے گئے . ان کے نزدیک یہ صلۂ رحمی کا تقاضا تھا۔" (١٩٧٣ء، جماعتِ اسلامی عوامی عدالت میں، ١٣٣)
صلۂ رحمی english meaning
["kindness towards one|s relatives"]