میگا سائکل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mega cycle meanings and details

میگا سائکل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مے + گا + سا + اِکَل (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات

١ - (برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعدد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سکینڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر، دس لاکھ چکر۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

میگا سائکل کے معنی

١ - (برقیات) برقی مقنائی لہروں کے تعدد کو ناپنے کی اکائی جو دس لاکھ چکر فی سکینڈ کے برابر ہوتی ہے نیز بڑا چکر، دس لاکھ چکر۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!