میگما کے معنی

میگما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ میگ (ی مجہول) + ما }

تفصیلات

١ - (ارضیات) زمین کے نیچے کی رقیق نہ نیز انتہائی گرمی سے پگھلی ہوئی وہ چٹانیں جو زمین کے اندرونی حصے میں پائی جاتی ہیں، زمین کی بیرونی سطح پر موجود چٹانیں انہیں سے بنتی ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "میگما":