میں سے کے معنی

میں سے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ میں (ی مجہول) + سے }

تفصیلات

١ - اندر سے۔, m["آر پار","ايک سرے سے دوسرے سرے تک","ایک سرے","طرف یا پہلو میں سے اندر داخل ہو کر دوسری طرف باہر نکل جانا","میں سے","کے ذریعے"]

اسم

حرف جار

میں سے کے معنی

١ - اندر سے۔

شاعری

  • کل وعدہ گاہ میں سے جوں توں کی ہم کو لائے
    ہونٹھوں پہ جان آئی پر آہ وے نہ آئے
  • اُس کی طرف کو ہم نے جب نامہ بر چلائے
    اُن کا نشاں نپایا خط راہ میں سے پائے
  • کافر ہے کون ہم میں سے مومن پھرے ہے تو
    کعبے کے آس پاس تو میں دل کے آس پاس
  • انہیں میں سے تھی راہ اس آپ کی
    وہیں بھیڑ رہتی تھی احباب کی
  • ابھی اترا ہو گرما گرم جو تاو
    پلا دے ساقیا اس میں سے اک پاو
  • جو وقت سنا یہ وہیں آواز بدل کر
    آپی کہا گھر میں سے کشن چند کے یاں ہے
  • کہتی ہی یہ حیرتی نگاہیں
    کس کس کو ہجوم میں سے چاہیں
  • غرض اس کے ہاں جو کہ تیار تھا
    وہ ایک ایک گھر میں سے لانے لگا
  • کھلنا اس منہ کا ہے نکلے جس میں سے درسخن
    جو بدر روکو کہ بد گفتار منہ کھولے رہے
  • اون میں سے کئی ہیں جو بنارس کے ڈوپٹے
    چٹکیلے تو رکھ چھوڑو کرو ماند کے ٹکڑے

محاورات

  • (یا) قبر میں سے نکل کر آنا
  • ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی
  • ابھی سیر میں سے پونی بھی نہیں کتی ہے
  • اس طرح نکال دیا جیسے دودھ میں سے مکھی
  • اس طرح نکلنا جیسے عینک میں سے نگاہ نکلتی ہے
  • اللہ آمیں سے پالنا
  • اول میں سے نکل کر چول میں پھنسا
  • ایساگیا جیسے محفل میں سے جوتا
  • بات بیچ میں سے لینا
  • بات میں سے بات نکالنا

Related Words of "میں سے":