مدید کے معنی
مدید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَدِید }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(مَدّ ۔ پھیلنا)","ایک وزن یا بحر","بڑا(جسامت میں)","پھیلا ہوا","دراز قد","عروض میں ایک بحر کا نام","لمبا دراز"]
مدد مَدِید
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
مدید کے معنی
["\"ہو سکتا ہے یہ مدت بہت زیادہ مدید بھی نہ ہو۔\" (١٩٧٤ء، ابن بطوطہ کے تعاقب میں (دیباچہ)، ٣)","\"ایک شاہی خاندان کے تعیش ہائے مدید ایک دن میں ہمیشہ کے لیے نیست کر دیئے جاتے ہیں۔\" (١٩١٩ء، بہادر شاہ کا مقدمہ، ٢٠١:٤)","\"میری روح متجسس، مدید نظروں سے ادھر ادھر دیکھتی ہے۔\" (١٩٠٧ء، مخزن، جولائی، ٢٢)"]
["\"ایسی بحریں جو عروض قدیم میں دو مختلف ارکان کی تکرار سے بنتی ہیں جیسے طویل، مدید . وغیرہ بحر کہلانے کی مستحق نہیں۔\" (١٩٦١ء، مقالات محمود شیرانی، ٢٧٣:٨)"]
مدید کے مترادف
دراز, طویل, لمبا
بانس, دراز, طویل, لمبا, وسیع
مدید english meaning
(F. or (Plural) مدیدہ madi|dah)(rare) longextensivelongtall
شاعری
- پھر میں کیا سوال بصد عجز و انکسار
بحر طویل بحر مدید اور بحرو جز - اس کی خر طوم کا مضمون درازی نہ بندھا
دونوں کوتاہ ہوئیں بحر طویل و مدید