مے خانہ کے معنی
مے خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَے (ی لین) + خا + نَہ }
تفصیلات
١ - شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ۔, m["شراب خانہ"]
اسم
اسم ظرف مکان
مے خانہ کے معنی
١ - شراب پینے یا فروخت ہونے کی جگہ، مے کدہ۔
شاعری
- نگاہ مست سے جب چشم نے اس کی اشارت کی
حلاوت مئے کی اور بنیاد مے خانہ کی غارت کی - نہیں وہ صحبت مے خانہ بے مہری سے ساقی کے
کبھی کوئی آن بیتھے ہے جو دل پاتا ہے شیشے کا - مے خانہ عالم میں اب دور صبوحی ہے
مینا سے پری نکلی مستوں میں چلا ساغر - سمجھ میں آجائے گی حقیقت خمار اترنے دو آگہی کا
حرم بھی مے خانہ خودی کا خدا بھی پیمانہ ہے خودی کا - جو ہو مے خانہ میں چوٹی کی پلادے ساقی
شیخ جی آئیں تو جھنڈے پہ چڑھادے ساقی - یہ دنیا ہے وہ مے خانہ کہ جس میں دور گردوں نے
گل حکمت کیے کتنے ہی خم خاگ فلاطوں سے - تم بہشتی کر ندا آتا ہے مے خانہ میں تھے
خوش طہورا مے تمی پیوو کہ ہے وقت شباب