طلیق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word taleeq meanings and details

طلیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ طَلِیق }آزاد منش، نہس لکھ، خوش مزاج

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "صحیفہ ولا" کے حوالے سے عزیز لکھنوی کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آزاد ہونا","خلاصی یافتہ","خندہ پیشانی","خوش مزاج","کھلے چہرے کا","ہنس مُکھ"],

طلق طَلِیق

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

طلیق کے معنی

١ - ہنس مکھ، تیز زبان، فصیح۔

 فصیحانِ عربی کے ہوش اوڑائے جس نے وہ خطبہ طلیقانِ عجم کی بند کر دی جس نے گویائی (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، ٨٨)

٢ - آزاد، حر۔

"اول غلام اور پھر ایک طلیق کی حیثیت سے ٩٤ تک اپائرس کے شہر نکو پولس میں جہاں بالآخر اس نے سکونت اختیار کرلی تھی۔" (١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ١، ٥٦١:٢)

طلیق احمد، طلیق عباس، طلیق شہزاد، طلیق الرحمن، طلیق رضوی

طلیق کے مترادف

آزاد, فصیح

آزاد, رہا, طَلَقَ, فصیح, لسان, ناجی

طلیق کے جملے اور مرکبات

طلیق اللسان, طلیق اللسانی

طلیق or taleeq english Translation

Taleeq

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!