مے خوار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mai-khwar meanings and details

مے خوار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَے (ی لین) + خار (و معدولہ) }

تفصیلات

١ - مے نوش، شراب پینے والا، شرابی، نشہ باز، شراب پینے کا عادی۔, m["بادہ آشام","بادہ پرست","بادہ خوار","بادہ گسار","بادہ نوش","بادہ کش","شراب پینے والا","شراب خوار","نشہ باز"]

اسم

صفت ذاتی

مے خوار کے معنی

١ - مے نوش، شراب پینے والا، شرابی، نشہ باز، شراب پینے کا عادی۔

شاعری

  • روزہ کیا رکھیں وہ مے خوار جو میخانے میں
    پانی پی پی کے شب و روز گرز کرتے ہیں
  • نہیں کرتے تمیز نیک و بد کچھ رند بد مشرب
    بنے گا محتسب گر صحبت مے خوار میں آیا
  • مے خوار تو مجھ رند کے دامن سے لگے ہیں
    ہے ابر بہاری کہ مرا دامن تر ہے
  • مت ڈھوندھ گزک کو ارے مے خوار ادھر دیکھ
    اے لے تری خاطر مرا لخت جگر آیا
  • ہوں وہ مے خوار مرا نام رہے گا پس مرگ
    میری مٹی سے ملے گا نسب جام شراب
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!