نائٹرو بیکٹر کے معنی
نائٹرو بیکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + بیک (ی مجہول) + ٹَر (کسرہ خفیفہ ر) }
تفصیلات
١ - وہ جراثیم جو ایمونیائی مرکبات کو نائٹرائٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں، بالخصوص وہ جراثیم جو شورے کو شورے کے ترشے کا نمک بنا دیتے ہیں، شوہ زا جراثیم۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نائٹرو بیکٹر کے معنی
١ - وہ جراثیم جو ایمونیائی مرکبات کو نائٹرائٹ میں تبدیل کر دیتے ہیں، بالخصوص وہ جراثیم جو شورے کو شورے کے ترشے کا نمک بنا دیتے ہیں، شوہ زا جراثیم۔