نائٹروجن ربائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naitrogen rabai meanings and details
نائٹروجن ربائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + جَن + رُبا + ای }
تفصیلات
١ - (حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
نائٹروجن ربائی کے معنی
١ - (حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے۔