نابود کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naabood meanings and details

نابود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + بُود }

تفصیلات

١ - فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار۔, m["زوال پذیر","زوال پذیر (کرنا ، ہونا کے ساتھ مستعمل)","غیر موجود","فنا ہونے والا","نیست ہوجانے والا"]

اسم

صفت ذاتی

نابود کے معنی

١ - فنا ہونے والا، فانی، ناپائیدار۔

نابود کے مترادف

باختہ, عدیم, نیست

بِناسی, غائب, فانی, معدوبناسی, معدوم, معدُوم, ناپید, نِشٹ, نیست

نابود or Naabood english Translation

annihilatednon-existencenon-existent or annihilatedthat never existedvanished

شاعری

  • ہجر میں موت بھی چاہوں تو کہاں جاؤں میں
    کہ ہے نابود عدم تیری کمر ہی کا سا
  • وہی نابود سوں سب کوں کرے بود
    کرے سب کوں حیاتی دے کے خشنود
  • جن کی نیست سے ہے ابتدا
    جن کی نابود میں ہے انتہا
  • سیاست کی تروار سوں پاک کر
    اسی ٹھار نابود در خاک کر

محاورات

  • (نیست و) نابود کرنا
  • نیست و نابود کرنا
  • نیست و نابود ہوجانا ۔ ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!