ناتحقیق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word na-tahqiq meanings and details

ناتحقیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + تَح (فتح ت مجہول) + قِیق }

تفصیلات

١ - غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، (کنایۃً) جس کے باپ کا پتہ نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ناتحقیق کے معنی

١ - غیرتحقیق شدہ، جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو، (کنایۃً) جس کے باپ کا پتہ نہ لگ سکے، جس کی ولدیت مشکوک ہو، ناجائز اولاد (اس معنی میں بیشتر نطفۂ ناتحقیق استعمال ہوتا ہے)۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!