ناحق کوش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word na-haq-kosh meanings and details

ناحق کوش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + حق + کوش (و مجہول) }

تفصیلات

١ - ناحق کوشش کرنے والا، فضول کوشش کرنے والا۔, m["ناحق بات کی کوشش کرنے والا"]

اسم

صفت ذاتی

ناحق کوش کے معنی

١ - ناحق کوشش کرنے والا، فضول کوشش کرنے والا۔

شاعری

  • عجب میدان ہے جس میں ہے مشق سعی بے حاصل
    عجب بستی ہے جس میں مرد ناحق کوش رہتے ہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!