سٹال کے معنی

سٹال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِٹال }

تفصیلات

iبرصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں استعمال ہونے لگا۔ تحریری صورت میں ١٩٣١ء کو "نہتا رانا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازار منڈی یا میلے میں ایک چھوٹی سی دوکان جہاں اشیا فروخت کی جائیں","تھیٹر میں وہ جگہ جو الگ بنائی جائے ہندوستان میں اوپر کے کنارے کی طرف بنائی جاتی ہے","گھوڑے کا کمرہ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : سِٹالْز[سِٹالْز]
  • جمع غیر ندائی : سِٹالوں[سِٹا + لوں (و مجہول)]

سٹال کے معنی

١ - چھوٹی دکان (بیشتر عارضی)، کسی عمارت میں سامان بیچے جانے کا کمرہ، سودا بیچنے کی میز یا تخت وغیرہ۔ انگریزی میں Stall

"ہر سٹال پر ایک ایک راجپوت اور ترک کا ننگی تلوار کا پہرا تھا"۔ "سامنے کی جگہ سٹالوں وغیرہ کے لیے مخصوص ہے"۔ (١٩٣١ء)(١٩٢٩ء، فن ادارت، ٨٣)

سٹال english meaning

Stall(I know) his depthhow shallow he (etc.) isstall [E]

Related Words of "سٹال":