تعدیل ارکان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tadeel-e arkaan meanings and details
تعدیل ارکان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَع + دی + لے + اَر + کان }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |تعدیل| کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |رکن| کی جمع |ارکان| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٨٨ء میں "قلمی نسخہ ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فقہ میں ارکان نماز کا آہستہ آہستہ ٹھیک ادا کرنا","فقہ میں ارکانِ نماز کا آہستہ آہستہ ٹھیک طور سے ادا کرنا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
تعدیل ارکان کے معنی
١ - نماز کے ارکان اطمینان و آہستگی کے ساتھ ادا کرنا۔
سکون و ادب عشق میں چاہیے عبادت میں تعدیل ارکاں ہے فرض (١٩٣٢ء، بے نظیر شاہ، کلام بے نظیر، ٨٥)
تعدیل ارکان or tadeel-e arkaan english Translation
(in prayers) correct performance of various postures