ناسزا کے معنی
ناسزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + سَزا }
تفصیلات
١ - جو سزاوار نہ ہو، نازیبا، نامناسب، ناجائز، ناروا، بے جا، ناواجب۔, m["بے جا"]
اسم
صفت ذاتی
ناسزا کے معنی
١ - جو سزاوار نہ ہو، نازیبا، نامناسب، ناجائز، ناروا، بے جا، ناواجب۔
ناسزا english meaning
unworthyimproperimpertinentindecent; foolish; undeservedunmeritedfoolishindecent
شاعری
- لائق نہیں تمہیں کہ ہمیں ناسزا کہو
پر ہے یہی ہمارے کئے کی سزا کہو - ولے یوں بادشاہی تجہ روا ہے
جکوئی دو جا منگے او ناسزا ہے - دوں ہم سری میں بیٹھ کے کس ناسزا کے ساتھ
یاں بحث کا دماغ نہیں ہے خدا کے ساتھ - اُس بگڑے دل نے کاٹ لی اُس ناسزا کی ناک
کچھ خوں بہا نہ پایا بہا گرچہ اُس کا خون - جو مدعی بنے، اُس کے نہ مدعی بنیے
جو ناسزا کہے، اُس کو نہ ناسزا کہیے - قاصد نے جب تو سن کے کہا: کیا کہوں میں یار
پہلے مجھی کو اس نے بہت ناسزا کہا