ناشر کے معنی
ناشر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + شِر }
تفصیلات
iعربی زبان ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٠٣ء کو "شرح تمہیدات ہمدانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اشاعت کرنے والا","بکھرا ہوا","پراگندہ کن","چھاپ کرشائع کرنے والا","شائع کنندہ","شجئع کنندہ","ظاہر کنندہ","فاش کنندہ","مشتہر کرنے والا","ناشر کتب"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : ناشِروں[نا + شِروں (و مجہول)]"]
ناشر کے معنی
[" صلیب اعلان حرف حق کا خطیب بھی یہ خطاب بھی یہ یہ اپنا ناشر ہے اور منشورِ انقلابِ اُمم یہ خوں ہے (١٩٩٠ء، شاید، ١٥)","\"ناشروں کی جھڑکیاں کھانے . آمد و رفت پر خرچ کرنے اور مہینوں تگ و دو کرنے کے بعد بھی خاطرِ خواہ نتیجہ برآمد نہ ہوا۔\" (١٩٩٨ء، افکار، کراچی، جون، ٦١)"]
["\"ناشروں کا فعل کچھ تو بذروں کی پرورش ہے اور کچھ ان کے پھیلاو میں مدد دیتا ہے۔\" (١٩٤٣ء، مبادی نباتیات (محمد سعید الدین، ٧٣٩:٢)","\"اس کا مرکزی اساس ایک وتری پھیلاؤ . ہے جس میں حنک کے ناشرات ختم ہوتے ہیں۔\" (١٩٣٧ء، جراحی اطلاقی تشریح (ترجمہ)، ١٨٢:١)"]
ناشر کے مترادف
پبلشر
پبلشر, پبلیشر, پراگندہ, طابع, منتشر
ناشر english meaning
dispersedrevealing