نان جویں کے معنی

نان جویں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + نے + جَوِیں }

تفصیلات

١ - جَو کے آٹے کی روٹی؛ غریبانہ کھانا، روکھی سوکھی، دال دلیا۔, m["جَو کی روٹی","جوکی روٹی","دال دلیا","روکھی سوکھی","رُوکھی سُوکھی","روکھی سوکھی روٹی","غریبانہ روٹی","غریبانہ کھانا","لفظی معنی جو کی روٹی"]

اسم

اسم نکرہ

نان جویں کے معنی

١ - جَو کے آٹے کی روٹی؛ غریبانہ کھانا، روکھی سوکھی، دال دلیا۔

شاعری

  • جو سخا پیشہ ہیں وہ ببانٹ کے کھاتے ہیں سدا
    ان کو ملتا ہے اگر نان جویں کا ٹکڑا
  • ہے ایک قناعت کو فقط نان جویں بس
    درکار نہیں اون کو تکلف کے سموسے
  • تھرآتے تھے کفار تزلزل میں زمیں تھی
    تھا زور تو یہ اور غذا نان جویں تھی