نان پاؤ کے معنی
نان پاؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نان + پا + او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - عموماً مغربی طرز کے تنور میں پکی ہوئی ایک قسم کی نرم اور خاصی دبییز خمیری روٹی، ڈبل روٹی۔, m["ایک قسم کی موٹی اور اونچی خمیری روٹی","مغربی طرز کے تنور میں پکی ہوئی ایک خاص قسم کی نرم اور دبیز خمیری روٹی"]
اسم
اسم نکرہ
نان پاؤ کے معنی
١ - عموماً مغربی طرز کے تنور میں پکی ہوئی ایک قسم کی نرم اور خاصی دبییز خمیری روٹی، ڈبل روٹی۔
شاعری
- ہوتا ہے نفخ یورپین نان پاؤ سے
میں خوش ہوں ایشیا کے خیالی پلاؤ سے