ناڑا کے معنی

ناڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + ڑا }

تفصیلات

١ - (عورت) کمربند، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری، ازار بند، نوزائیدہ بچہ کی آنول نال۔, m["ازار بند","اِزار بند","پیجامہ کا فیتہ","شلوار بند","گھاس جو پھوٹے (س ناڑ)","محرم میں سبز یا اودے رنگ کا سوت استعمال کرتے ہیں","کچّا زرد یا سرخ رنگ کا سوت","کمر بند"]

اسم

اسم نکرہ

ناڑا کے معنی

١ - (عورت) کمربند، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری، ازار بند، نوزائیدہ بچہ کی آنول نال۔

ناڑا english meaning

a trouser-string

شاعری

  • اب جو ماہ محرم آئے گا
    کون ناڑا تمہیں پنھائے گا
  • چلا باندھا ہے کہ ناڑا کھلے منت بھی بڑھے
    رکھا روزہ جو دو گانا نے ہزاری مرزا

محاورات

  • جیوڑے سے ناڑا گھسنا ہے
  • خیرات کی جوتی (چوٹی) خیرات کا ناڑا۔ پڑھ دے ملا عقد ہمارا
  • سوت جائے سوت کا ناڑا نہ جائے
  • قاضی کے موسل میں ناڑا
  • میرے ‌میاں ‌کے ‌دو ‌کپڑے ‌ستھن ‌ناڑا ‌اور ‌بس

Related Words of "ناڑا":