ناکام کے معنی
ناکام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + کام }
تفصیلات
١ - جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو، محروم، نامراد، ناکامیاب، ناکامران۔, m["بے بس","بے نیلِ مرام","ناگزیر (رہنا ، ہونا کے ساتھ مستعمل)"]
اسم
صفت ذاتی
ناکام کے معنی
١ - جس کا مقصد پورا نہ ہوا ہو، محروم، نامراد، ناکامیاب، ناکامران۔
ناکام کے مترادف
تلخ کام
بالضرُور, فیل, لابُد, لاعلاج, مایوس, مجبور, مجبُور, محروم, ناامید, ناچار, نامراد, ناکامیاب, نِراس, نراش
ناکام english meaning
disappointed; unsuccessful; discontented; useless; hopeless; remedilessdisappointeddiscontentedfailedhopeless
شاعری
- کیا پوچھو ہو کیا کہیئے میاں دل نے بھی کیا کام کیا
عشق کیا ناکام رہا آخر کو کام تمام کیا - عشق کیا سو دین گیا ایمان گیا اسلام گیا
دل نے ایسا کام کیا کچھ جس سے میں ناکام گیا - ہر غم دِہر کو ٹھکرا کے گزر جاتا ہوں
غم محبوب کو لے کر دل ناکام کے ساتھ - اپنی ناکام امیدوں کے خم و پیچ میں گم
ابرِ کم آب تھے ہم، رزقِ سمندر نہ ہوئے - مجھے معلوم ہے اس کا ٹھکانہ پھر کہاں ہوگا
پرندہ آسماں چھونے میں جبگ ناکام ہوجائے - عمر اس شوق میں گزری کہ اب آئے فاصلہ
آتے آتے جو وہ آیا بی تو ناکام آیا - ناکام کا یوں کام، ملاقات میں بن جائے
برسوں کا جو بگڑا ہو وہ اک بات میں بن جائے - ہوں وہ ناکام شہادت کہ نہیں چلتی ہے
میرے حلقوم پہ اوس ترک پسر سے تلوار - ناکام رہے وہ جن کو تھی لاگ
- ناکام رہے وہ جن کو تھی لاگ
خاشاک سے دب سکی نہ یہ آگ
محاورات
- امتحان میں فیل ہونا یا ناکامیاب ہونا
- بے مینہ کے دانوری گھوڑا بنا لگام۔ بے ماتھ کے لشکر تینوں بھیل ناکام