ناگنی کے معنی
ناگنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + گُنی }
تفصیلات
١ - ناشکری، احسان فراموش، گن یا احسان نہ ماننے والی۔, m["(تشبیہاً) زلفِ سیاہ","احسان فراموش","گُن یا احسان نہ ماننے والی","ناگ کی مادہ"]
اسم
صفت ذاتی
ناگنی کے معنی
١ - ناشکری، احسان فراموش، گن یا احسان نہ ماننے والی۔
شاعری
- یا زلف سوہے ناگنی سوکا بچہ ننکا جنی
کھاوے گی گراو پاپنی جاکر چھپیانرگس بھیتر - ناگنی سی تھیں لٹاں دو اس کے بر
ہوش ان دیکھے سے جاتا تھا بسر - ایڑی چوٹی پہ اون کے صدقے
چندیا نہ کھجائے ناگنی کی - پیٹھ صندل سی وہ نظر آئی
چوٹی دی ناگنی سی دکھلائی - زلف کی ناگنی سے لاکھ بچو
اک نہ اک دن رہے گی وہ ڈس کر - کچھ نہ معلوم ہو کر اور پیٹ
فقط اک ناگنی کی اس میں لپیٹ - بھئی مجھ سیج پیو بن ناگنی ری
ستاوے دوسرے نس چاندنی ری - زلف کی ناگنی سے لاکھ بچو
ایک نہ ایک دن رہے گی وہ ڈس کر