نیزہ باز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word neza-baz meanings and details

نیزہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نے + زَہ + باز }

تفصیلات

١ - نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار۔, m["بلم بردار","بھالا برادر","نیزے کے کرتب جاننے والا","وہ سپاہی جو نیزے سے مسلح ہو"]

اسم

اسم نکرہ

نیزہ باز کے معنی

١ - نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار۔

نیزہ باز or neza-baz english Translation

a joustera lancera spearman

شاعری

  • اس دبدبے سے ان میں جو آیا وہ شیر نر
    اک نیزہ باز فوج سے نکلا بہ کرو فر
  • غضب ہے آپ کی مژگاں نیزہ باز کی فوج
    نگاہ صاف نکلتی ہے کیسی گھیرے سے
  • تیر قد‘ نشتر نگہ‘ مژگاں سناں‘ ابرو کماں
    برق تاز و رزم ساز و نیزہ باز و تیغ زن
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!