نبرد کے معنی

نبرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَبَرْد }

تفصیلات

١ - لڑائی، جنگ، رزم، کارزار۔, m[]

اسم

اسم کیفیت

نبرد کے معنی

١ - لڑائی، جنگ، رزم، کارزار۔

نبرد کے مترادف

رن[2]

ازم, جدل, جدھ, جُدھ, جنگ, حرب, حزب, لڑائی, مصاف, یُدھ

نبرد کے جملے اور مرکبات

نبرد آرا, نبرد آزما, نبرد آزمائی, نبرد آمادگی, نبرد پیشہ, نبرد حیات, نبرد کہن, نبرد گاہ

شاعری

  • دھمکی میں مرگیا جو نہ باب نبرد تھا
    عشق نبرد ہمیشہ ، طلب گار مرد تھا
  • دیکھ میداں میں تجکو روز نبرد
    رخ پہ راون کے پھول جاے بسنت
  • نبرد اہل دل میں یہ کماں بردوش رہتا ہے
    اسی کے ناوک دلدوز میں ہے زور گیرائی
  • دل عشق کا ہمیشہ حریف نبرد تھا
    اب جس جگہ کہ داغ ہے یاں آگے درد تھا
  • دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا
    عشق نبرد پیشہ طلبگار مرد تھا
  • پئے نبرد بڑھائے قدم کوئی سردار
    مقابلہ کو وہی آسے جو ہو تجربہ کار
  • دھمکی میں مرگیا جو نہ بابِ نبرد تھا
    عشق نبرد پیشہ طلب گارِ مرد تھا
  • آمادہ نبرد تھی دونوں طرف کی فوج
    نرغہ میں بے قرار تھا شاہ زناں کا زوج

محاورات

  • طالب نبرد ہونا
  • عازم نبرد گاہ ہونا
  • گرنبودے ‌چوب ‌تر۔ ‌فرماں ‌نبردے ‌گاؤخر

Related Words of "نبرد":