نثر کے معنی

نثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَثْر }

تفصیلات

iعربی زبان میں زبان مجرد کے باب سے اسم مصدر ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٢٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بکھرا ہوا","پھیلا ہوا","سخنِ پاشیدہ","غیر منظوم عبارت","نظم کا نقیض","وہ عبارت جو نظم نہ ہو","وہ عبارت جو نظم نہ ہو (نَثَرَ۔ بکھیرنا)"]

نثر نَثْر

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

نثر کے معنی

١ - (لفظاً) بکھری ہوئی چیز، بکھیرنا، چھٹکانا۔ (فرہنگِ عامرہ)۔

"ان کی اس تہذیبی بصیرت کے نشانات ان کی شاعری اور نثر میں متعدد جگہ ملتے ہیں۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، مارچ، ٧٢)

٢ - [ ادب ] سخنِ پاشیدہ، وہ عبارت جو نظم نہ ہو، غیر منظوم تحریر یا تصنیف۔

نثر کے مترادف

پراگندہ

پراگندہ, تِتّربِتّر, منتشر

نثر کے جملے اور مرکبات

نثر معری, نثر مقفی, نثر موزوں, نثر مرجز, نثر مرصع, نثر مسجع, نثر خوانی, نثر عاری, نثر لطیف, نثر پارہ, نثر خاتمہ, نثر خواں, نثر نما, نثر نویس, نثر نویسی, نثر نامہ, نثر نگار, نثر نگاری

شاعری

  • جو میری نثر کے دیکھے لآ لی منشور
    اٹھائے مسند حشمت حجاب سے کاؤس

Related Words of "نثر":