نحوست کے معنی
نحوست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُحُو + سَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "علی نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آڑ کباڑ","بد فالی","بھونڈا پن","بے طالعی","تنگ حالی","خستہ حالی","دلدّر (نَحَسَ۔ بدقسمت ہونا)","منحوس ہونا","کوڑا کرکٹ"]
نحس نُحُوسَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : نُحُوسَتیں[نُحُو + سَتیں]
- جمع غیر ندائی : نُحُوسَتوں[نُحُو + سَتوں (و مجہول)]
نحوست کے معنی
"زمانہ قدیم سے اہل زمین ان کو نحوست کی علامت اور آفاتِ آسمانی کا پیش خیمہ قرار دیتے رہے ہیں۔" (١٩٩٠ء، معراج اور سائنس، ٢٢٧)
"روئی کا بھی آسرا ہوا سواری بھی ملی غرض اس نیک اختر کے پیدا ہونے سے نحوست ٹلی۔" (١٨٩٧ء، تاریخِ ہندوستان، ٧٢:٦)
نحوست کے جملے اور مرکبات
نحوست بھری, نحوست کے دن, نحوست مارا, نحوست ماری
نحوست english meaning
Inauspiciousness; misfortuneevil; poverty; a bad presage; an unhappy accident
محاورات
- قدوم نحوست لزوم