نخز نرینہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nakhz-e-nareena meanings and details

نخز نرینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَخُز + نَری + نَہ }

تفصیلات

١ - (نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہو جانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کر دیئے داتے ہیں، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نخز نرینہ کے معنی

١ - (نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہو جانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کر دیئے داتے ہیں، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!