نخزمایہ کے معنی

نخزمایہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَخُز + ما + یَہ }

تفصیلات

١ - (حیاتیات) جانداروں کے خلیوں میں بھرا ہوا کیمیائی مادہ، یہ نیم مایع خاکی رنگ کا غیر شفاف ہوتا ہے جس کی یکسانیت تبدیل ہوتی رہتی ہے اور یہ جیلی نما حالت جیل سے ہم سیال حالتِ سول میں تبدیل ہوتا رہتا ہے، مادہ حیات۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

٢ - خلیہ کا زندہ مادہ، مادہ اولین، (انگریزی: Protoplasm)۔