نخل امید کے معنی
نخل امید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَخ + لے + اُم + مِید }
تفصیلات
١ - امید کا درخت؛ (کنایۃً) خواہش یا آرزو کا شجر۔, m["امید کا نخل سے استعارہ کرتے ہیں"]
اسم
اسم مجرد
نخل امید کے معنی
١ - امید کا درخت؛ (کنایۃً) خواہش یا آرزو کا شجر۔
شاعری
- نخل امید سے اپنے ہوں برومند محب
ہو محبت تنہ تری جس کو نہ پاوے وہ پھل - جو پھولی پھلی نخل امید میں
وہی شاخ جڑ سے قلم ہوگئی
محاورات
- نخل امید بارور ہونا