ندیدے کی کھٹیا کے معنی
ندیدے کی کھٹیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَدی + دے + کی + کُھٹ + یا }
تفصیلات
١ - (لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا؛ (مجازاً) نہایت عزیز شے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ندیدے کی کھٹیا کے معنی
١ - (لفظاً) ندیدے انسان کی ریوڑی جسے وہ ہاتھ سے دینے پر آمادہ نہیں ہوتا؛ (مجازاً) نہایت عزیز شے۔