نذر معین کے معنی
نذر معین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَذ + رے + مُعَیْ + یَن }
تفصیلات
١ - وہ نذر جس کے ایفا کے لیے کوئی وقت مقرر کر لیا گیا ہو مثلاً نذر ماننے والا کہے کہ اگر میرا کام ہو جائے تو فلانے روز میں روزہ رکھوں گا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ