نذر نثار کے معنی
نذر نثار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَذْر + نِثار }
تفصیلات
١ - دور شاہی کا ایک منصب دار، وہ عہدے دار جو لوگوں کی پیش کی ہوئی نذریں بادشاہ پر سے نثار یا نچھاور کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ