نرینہ کے معنی
نرینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَری + نَہ }
تفصیلات
iفارسی زبان میں صفت |نر| کے ساتھ |ینہ| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |نرینہ| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥٩ء کو "مرآۃ گیتی نما" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["از قسم ذکُور جیسے اولاد نرینہ","از قسم ذکُور جیسے فرزند نرینہ\u2018 اولادِ نرینہ","از قسم ذکور جیسے فرزند نرینہ\u2018 اولادِ نرینہ","نر سے منسوب","نر سے منسُوب","نر سے نسبت رکھنے والا"]
اسم
صفت نسبتی
نرینہ کے معنی
١ - نر سے منسوب، نر سے نسبت رکھنے والا، جنسِ ذکور سے تعلق رکھنے والا۔
"ہمارا بیٹا اس کو طلاق دے کر دوسری عورت لے آئے گا جو اس کے لیے اولادِ نرینہ پیدا کرسکے۔" (١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے نیند سے، ١٦٢)
نرینہ کے جملے اور مرکبات
نرینہ مائع
نرینہ english meaning
malemale (issue) [P]masculine