نزلہء معدیہ کے معنی

نزلہء معدیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَز + لَہ + اے + مِع + دِیَہ }

تفصیلات

١ - معدے کا نزلہ، مراد، معدے کی اندرونی جھلی یعنی غشا مخاطی کا متورم ہو جانا اور اسی حالت کو ورم معدہ سے بھی تعبیر کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ