نسبت ہندسی کے معنی

نسبت ہندسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِس + بَتے + ہِن + دَسی }

تفصیلات

١ - بڑھتے ہوئے اعداد کا سلسلہ جس میں ہر اگلا عدد مستقلاً اس نسبت سے بڑھے جس نسبت سے پچھلا عدد بڑھا تھا (جیسے 1، 2، 4، 8، 16، 32) وغیرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ