گرم خون کے معنی

گرم خون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ گَرْم + خُون }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |گرم| کے ساتھ فارسی اسم |خون| لگانے سے مرکب |گرم خون| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء، کو "نایاب ہیں ہم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

گرم خون کے معنی

١ - جوانی کا خون، جوش مارتا ہوا خون۔

"شاہد صاحب جواں تھے اور ان کی رگوں میں گرم خون تھا۔" (١٩٨٢ء، نایاب ہیں ہم، ٦٥)

گرم خون english meaning

["hot blooded; quick-tempered; impulsive"]

Related Words of "گرم خون":