نسج بشری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nasj-e-bashari meanings and details

نسج بشری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَس + جے + بُش + ری }

تفصیلات

١ - قشری بافت، اس بافت سے جلد کا بالائی طبق بشرہ بنتا ہے جو حقیقی جلد کی حفاظت کرتا ہے اور اسی بافت سے غذا کی نالی اور ہوا کی نالی کی اندرونی سطح پر ایک باریک جھلی کا استر لگتا ہے گویا جسم کا غلاف اور اس کے جوفوں اور نالیوں کا استر اسی قسم کی بافت کی جھلیوں سے بنتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نسج بشری کے معنی

١ - قشری بافت، اس بافت سے جلد کا بالائی طبق بشرہ بنتا ہے جو حقیقی جلد کی حفاظت کرتا ہے اور اسی بافت سے غذا کی نالی اور ہوا کی نالی کی اندرونی سطح پر ایک باریک جھلی کا استر لگتا ہے گویا جسم کا غلاف اور اس کے جوفوں اور نالیوں کا استر اسی قسم کی بافت کی جھلیوں سے بنتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!