نسج خلوی کے معنی
نسج خلوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَس + جے + خُل + وی }
تفصیلات
١ - خانہ دار بافت یہ درحقیقت الحاقی بافت ہوتی ہے جس کی خانہ دار ساخت ہوتی ہے اس قسم کی بافت جلد اور غشاء مخاطی وغیرہ کے نیچے ہوتی ہے اور ان کو دوسری ساختوں سے ملاتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ