نسطوری کے معنی

نسطوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَس + طُو + ری }

تفصیلات

١ - نسطور سے منسوب یا متعلق جو ایک عیسائی فرقے کا بانی تھا (جس کا کہنا یہ تھا کہ حضرت عیسٰی میں بشریت اور الوہیت دونوں عناصر واضح اور جدا جدا پائے جاتے ہیں، دونوں یکجا یا مدغم نہیں تھے)۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

نسطوری کے جملے اور مرکبات

نسطوری خط

Related Words of "نسطوری":