نسطوریت کے معنی

نسطوریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَس + طُو + رِیْ + یَت }

تفصیلات

١ - نسطوری مذہب اور اس کی تحریک جس کا عقیدہ یہ تھا کہ حضرت عیسٰی کی ذات میں الوہیت اور بشریت دونوں علیحدہ علیحدہ پائی جاتی تھیں، دونوں ایک ذات میں ایک ہو کر نہیں رہ گئی تھیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "نسطوریت":